Urdu Websites (Dynamic / Static)
شیڈو اورا فخر سے اردو کی ویب سائٹس پیش کرتا ہے ویب سائٹس کا ہر حصہ بشمول بینر ،مینیو اور تمام پیجز کے ڈائنا مک ہو گا۔اردو ویب سائٹس ڈائنامک ہوں گی۔یعنی آپ بینرز ،تصاویر اور اقتباس کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں ۔اکثر ڈیولپرز اردو کی بنیاد پر ویب سائٹس ڈیزائن کر رہے ہیں لیکن ان ڈیولپرز کے ساتھ آپ کو مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آ پ از خود اقتباس کو تبدیل نہیں کر سکتے
اردو اقتباس ،پیراگراف اور منتخب شدہ تصاویر کے اجزاء ٹکڑوں پر مبنی نہیں ہو تے اس لئے گوگل اردو اقتباس کو پڑھنے سے قاصر ہوتا ہے اور آپ کی ویب سائٹس کی سرچ انجن پر درجہ بندی نہیں کرے گا۔
ویب سائٹس کا ڈیزائن ٹیمپلیٹ برقرار نہیں رہتی۔اردو اقتباس ڈیزائن کے کچھ حصو ں کو منتشر کر سکتا ہے۔
فونٹ اکثر ٹو ٹے ہو ئے ےا منتشر الفاظ اور باقاعدہ نفیس فونٹ میں نہیں ہوتا۔
شیڈو اورا معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا۔شیڈو اورا کی ڈیویلپ کی گئی اردو ویب سائٹس کو ان مسائل کا ہرگز سامنا نہیں کرنا پڑے گا،اور باقاعدہ پڑھا جانے والافونٹ منتخب شدہ ایس ۔ای۔او صلاحیتوں کے ساتھ استعمال کرے گا۔